پیرمحل:واپڈا چوک میں فائرنگ کرنے والے دونوں افراد گرفتار،مقدمہ درج۔(بیورو رپورٹ)

پیرمحل:واپڈا چوک میں فائرنگ کرنے والے دونوں افراد گرفتار،مقدمہ درج پیرمحل: گرفتار ملزمان میں سفیان زاہد اور شہباز شامل ہیں پیرمحل:ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ بمہ گولیاں برآمد پیرمحل: فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیاتھا پیرمحل: چوکی انچارج امداد اسلم کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔(بیورو رپورٹ) جعلساز اشٹام فروش گرفتار ۔تفصیل جانئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ (بیورورپورٹ) تھانہ سٹی ٹوبہ کی کاروائی، پنجاب بھر میں جعلی اشٹام پیپر اور ڈاک ٹکٹیں فروخت کرنے والے2ملزمان گرفتار،تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی صدر سرکل ٹوبہ نعیم عزیز سندھو کی زیر نگرانی تھانہ سٹی ٹوبہ کی جعل سازوں کے خلاف کامیاب کاروائی2ملزمان گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے کی جعلی ڈاک ٹکٹس،اشٹام مزید پڑھیں

پنجاب کی جیلوں کے آفیسرز کے بڑے پیمانے پر تبادلے۔کون کہاں سے کہاں گیا جانئے۔رپورٹ افشاں گل

لاہور(اہم نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے20جیل افسران کےتبادلےکردیئے،نوٹیفکیشن جاری لاہور:نازک شہزادڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان،عارف نثارڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ہائی سیکورٹی بیرک ملتان تعینات لاہور:اشتیاق احمدسپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ ،محمداکرام سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک تعینات لاہور:مظہراقبال ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیوڈسٹرکٹ جیل جہلم،جماعت علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیوہائی سکیورٹی میانوالی تعینات لاہور:عنایت اللہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ،محمدارشدڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیوڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

گیس کا ریٹ کم کر دیا گیا کتنا جانئے۔رپورٹ شیراز الہی خان

اسلام آباد:(بیورو رپورٹ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے فروری کے مہینے کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کر دی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو کمی کردی مزید پڑھیں

اینٹی ڈرگ سوسائیٹی یونیورسٹی آف جھنگ کے زیر اہتمام چار روزہ انسداد منشیات آگاہی مہم کی اختتامی تقریب.رپورٹ چوہدری محمد یوسف تبسم

پریس ریلیز یونیورسٹی آف جھنگ 31جنوری 2020 اینٹی ڈرگ سوسائیٹی یونیورسٹی آف جھنگ کے زیر اہتمام چار روزہ انسداد منشیات آگاہی مہم کی اختتامی تقریب جھنگ: اینٹی ڈرگ سوسائٹی یونیورسٹی آف جھنگ کے زیر اہتمام چار روز سے جاری انسداد منشیات آگاہی مہم کے اختتام پر واک کا اہتمام کیا گیا جو یونیورسٹی آف جھنگ مزید پڑھیں

گوجرہ(اہم نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب گولڈکپ ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان آرمی نے آر سی جی سپورٹس کلب کو 3-1سے شکست دےکر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا ۔رپورٹ ڑاکٹر تصدق حسین ایڈوکیٹ

گوجرہ(اہم نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب گولڈکپ ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان آرمی نے آر سی جی سپورٹس کلب کو 3-1سے شکست دےکر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا ،پاکستان آرمی کی طرف سے محمد وقاص نے دو گول سکور کئے۔ گوجرہ: سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیراہتمام وزیراعلیٰ پنجاب گولڈکپ ہاکی ٹورنامنٹ کا سٹی آف مزید پڑھیں

تعلیم و تربیت فاؤنڈیشن کی جانب سے ریسکیو ٹریننگ کیمپ کا انعقاد۔رپورٹ انوارالحق مغل

راولپنڈی(بیورو رپورٹ) تعلیم وتربيت فاؤنڈیشن کی جانب سے ریسکیو 1122 ٹریننگ کا انعقاد جس میں مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے افراد اور تعلیم و تربیت فاونڈیشن کے ممبران نے شرکت کی اور ریسکیو کی ٹریننگ لی اس موقع پر تقریب کی مہمان خصوصی ایم این اے صائمہ ندیم پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی مزید پڑھیں

راولپنڈی آر پی او راولپنڈی سہیل حبیب تاجک اور سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کی پریس کانفرنس، پولیس(بیورو رپورٹ)

راولپنڈی آر پی او راولپنڈی سہیل حبیب تاجک اور سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کی پریس کانفرنس، پولیس کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں و موٹرسائیکل برآمد، آر پی او راولپنڈی چوری شدہ 20 گاڑیاں اور 100 سے زائد مختلف موٹر سائیکل برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دی گئیں، کار چوری مزید پڑھیں

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی کا حصہ بننا ہے کہ نہیں ؛؛ خود ہی بتا دیا کیا کہا جانئے۔۔۔۔بیورو رپورٹ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ)سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا حصہ نہیں بنوں گا،آئندہ چھ ماہ پاکستانی عوام کے لئے اور مشکل ہیں،موجودہ حکومت کی طرف سے مجھے عہدوں کی آفر ہوتی رہتی ہے۔آبائی گاں چکری حلقہ این اے 59 میں سابق یو سی چیئرمینوں، کونسلروں اور حامیوں سے مزید پڑھیں